A natural stream of water called 7up stream in Phander

وادی پھنڈر سے شندور پاس جاتے ہوئے۔پولیس چیک پوسٹ آتی ہے۔وہاں سے دائیں ہاتھ ایک کلو میٹر پیدل جانا پڑتا ہے۔
ہم گلگت میں بیٹھے ناشتہ کر رہے تھے۔تو ایک شخص نے ہمیں بتایا شندور ٹاپ سے پہلےایک ٧ اپ چشمہ اتا ہے۔
انسان سوچتا ہے اس نام کا چشمہ کیسے؟
آخر ہم اس جگہ پہنچے تو دیکھا کچھ لوگ وہاں سے پانی پی رہے تھے۔تو ہم نے بھی پھر وہاں سے پانی پیا۔اس کا ذائقہ بالکل ٧ اپ جیسا تھا۔۔
اس پانی کو پینے کے دو سے تین گھنٹے بعد تک اس کا ذائقہ منہ سے نہ گیا۔۔
بہت سے دوست وہاں سے گزرتے ہیں۔ اور انکو اس جگہ کا نہیں پتا۔



Time Travel: when only the real explorers existed

15 Mar

Time Travel: when only the real explorers existed

Awais Jibran | Gilgit Baltistan
Cycling on the Roof of Pakistan (part-2)

19 Sep

Cycling on the Roof of Pakistan (part-2)

Awais Jibran | Gilgit Baltistan
Biker Girl Forges own Path in Pakistan

12 Dec

Biker Girl Forges own Path in Pakistan

Admin | Gilgit Baltistan